میڈیا ٹرائل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل۔